فٹبالر رابرٹ لیوانڈوسکی کا بائرن  میونخ کے نئے معاہد ہ سے انکار 

لاہور(سپورٹس ڈیسک )سٹرائیکر رابرٹ لیوانڈوسکی نے تصدیق کی ہے کہ وہ بائرن میونخ میں نئے معاہدے پر دستخط نہیں کریں گے جب کلب نے کہا کہ وہ چھوڑنا چاہتے ہیں۔ڈائریکٹر حسن صالحمیدزک نے کہا کہ فٹبالر کا معاہدہ اگلے جون تک ہے، وہ چھوڑنا چاہتا ہے۔لیوانڈوسکی نے کہا کہ میں نے کلب سے کہا کہ اگر کوئی پیشکش آتی ہے تو ہمیں اس کے بارے میں سوچنا ہوگا ‘ کلب کیلئے بھی‘ہمیں دونوں فریقوں کیلئے بہترین حل تلاش کرنا ہوگا۔میں کسی نئے معاہدے پر دستخط نہیں کروں گا۔

ای پیپر دی نیشن