قاہرہ(این این آئی)ماہرین قانون پر مشتمل ایک مصری گروپ نے نیٹ فلکس پلیٹ فارم سے نشر ہونے والی دستاویزی فلم میں شہرہ آفاق ملکہ قلوپطرہ کے تصور اور قدیم مصری تہذیب کو مسخ کرنے پر ویڈیو پلیٹ فارم کے خلاف مقدمہ چلانے کا مطالبے کے ساتھ ساتھ 2 بلین ڈالر کے ہرجانے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔
قلوپطرہ کی غلط تصویر کشی کے خلاف مقدمہ، 2بلین ڈالر ہرجانے کا دعوی
May 16, 2023