مہنگے ترین ممالک کی فہرست جاری،پاکستان دنیا بھر میں 13ویں نمبر پر

مکوآنہ (این این آئی)  مہنگے ترین ممالک کی فہرست جاری کردی گئی ہے جس میں پاکستان نے مہنگائی کی دوڑ میں سری لنکا کو بھی مات دیدی ہے۔ پاکستان دنیا بھر میں 13 ویں نمبر پر موجود ہے۔

ای پیپر دی نیشن