میڈ ریڈ (آئی این پی ) ہسپانیہ سے تعلق رکھنے والی سوشل میڈیا انفلوئنسر پولا گونو نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے پاستہ میں اپنے گھٹنے کی کرکری ہڈی ( کارٹلیج ) کو ڈال کر پکالیا تھا۔ چوٹ لگنے کی وجہ سے ان کی گھٹنے کی سرجری کی گئی تھی۔
خاتون نے آپریشن کے دوران نکالی گئی اپنے گھٹنے کی ہڈی پکاکر کھالی
May 16, 2023