بغداد(آئی این پی ) عراق کے ایک ہسپتال میں ایک آنکھ والے بچے کی ولادت ہوئی ہے۔ بچے کی ولادت جمعے کو ذی قار کمشنری کے الرفاعی ہسپتال میں ہوئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق محکمہ صحت کے عہدیدار کا کہنا ہے عراق کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک عرب خاندان میں ایک ایسے بچے نے جنم لیا ہے۔
عراق میں ایک آنکھ والے بچے کی ولادت کے بعد انتقال،حکام کی تصدیق
May 16, 2023