لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فرخ حبیب کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق پنوں نے سماعت کی۔
فرخ حبیب کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ
May 16, 2023