ریڈزون میں احتجاج،اسلام آباد ہائی کورٹ کی نئی بلڈنگ میں منتقلی 20 مئی تک ملتوی

اسلام آباد(وقائع نگار)ریڈزون میں احتجاج اور موجودہ حالات کے پیش نظراسلام آباد ہائی کورٹ کی نئی بلڈنگ میں منتقلی 20 مئی تک  ملتوی کردی گئی۔چیف جسٹس عامر فاروق کی ہدایت پررجسٹرار آفس سے نیا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن