گوجرانوالہ، بیماری سے تنگ نوجوان نے تیزاب پی کر خود کشی کر لی

May 16, 2023

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی ) بیماری سے تنگ آنے والے نوجوان نے تیزاب پی کر خودکشی کرلی۔ بتایا گیا ہے کہ کھوکھر کی کا رہائشی سنی نامی نوجوان کچھ عرصہ سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھا جس نے اس بیماری سے تنگ آکر مبینہ طور پر تیزاب پی لیا، جس کے باعث وہ جاں بحق ہو گیا۔

مزیدخبریں