اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی آج 16 مئی کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں ممکنہ پیشی کیلئے سرکلر جاری کردیا۔ رجسٹرار آفس سے جاری سرکلر میں آئی جی اور ضلعی انتظامیہ کو سکیورٹی انتظامات کی ہدایت کی ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران کی آج ممکنہ پیشی کیلئے سرکلر جاری کر دیا
May 16, 2023