اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جوڈیشل کمشن نے جسٹس (ر) اقبال حمید الرحمان کو چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ تعینات کرنے کی متفقہ منظوری دیدی۔
جوڈیشل کمشن نے جسٹس (ر) اقبال حمید کو چیف جسٹس شریعت کورٹ لگانے کی منظوری دیدی
May 16, 2023