ننکانہ صاحب(نامہ نگار) کرنٹ لگنے سے ایک کمسن بچی دم توڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق ننکانہ صاحب مانگٹانوالہ روڈ پر واقع جھگیاں برہان کی گاﺅں گھر میں کھلتے ہوئے اےک سالہ فاطمہ نے بجلی کی تارکو چھو لیا جس سے اسے زور دار جھٹکا لگا جو جان لیوا ثابت ہوا۔
ننکانہ: کرنٹ لگنے سے کمسن بچی دم توڑ گئی
May 16, 2023