6 ایس ایچ او زکے تبادلے 

May 16, 2023


قصور(نمائندہ نوائے وقت)ڈی پی او قصور نے انتظامی امور پر 6 ایس ایچ او کے تبادلے کردئیے۔تھانہ راجہ جنگ اعظم ڈھڈی،تھانہ تھہ شیخم ثقلین بخاری،تھانہ کنگن پور میں شیخ اعجاز کو تعینات کردیا گیا ہے۔قصور تھانہ کھڈیاں ملک کفایت،تھانہ صدر پتوکی میں عاطف نذیر اور پولیس تھانہ مصطفے آباد میں آصف ذوالفقار کو تعینات کیا گیا ہے۔ڈی پی او قصور کا کہنا ہے کہ میرٹ پر کام کرنے اور عوامی خدمت کرنے والوں کو تعینات کررہے ہیں۔

مزیدخبریں