لاہور(نامہ نگار) ہربنس پورہ پولیس نے اشتہاری ملزم کو گرفتارکرلیاہے۔تفصیلات کے مطابق ہربنس پورہ پولیس نے چوری کے مقدمہ میں ایک سال سے پولیس کو مطلوب ملزم ذیشان کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتارکرلیس ہے اور اسے مزید تفتیش کیلئے انوسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا ہے۔
ہربنس پورہ :اشتہاری ملزم گرفتار
May 16, 2023