بلوچستان ہائیکورٹ نے سوئی سدرن کو صارفین سے اضافی چارجزوصولی سے روکدیا 

May 16, 2023

کوئٹہ (نیٹ نیوز) بلوچستان ہائیکورٹ نے سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ (ایس ایس جی سی ایل) کو گیس صارفین سے اضافی چارجز وصول کرنے سے روک دیا۔ عدالت نے سیکرٹری پٹرولیم، ڈی جی گیس اور دیگر کی عدم حاضری پر اظہار برہمی کرتے ہوئے اگلی سماعت پر متعلقہ حکام کو طلب کر لیا۔ بلوچستان ہائیکورٹ نے کیس کی سماعت 19 جون تک ملتوی کر دی۔

مزیدخبریں