لاہور(کامرس رپورٹر )پاکستان سٹیل میلٹرز ایسوسی ایشن نے اپنی بجٹ تجاویز پر حکومتی تعاون کا مطالبہ کیا ہے۔ اس وقت لوکل سکریپ ڈیلرز مافیا کی اجارہ داری، ریٹ کنٹرول کا عدم نفاز اور ٹیکس رسیدوں کی عدم دستیابی کی وجہ سے سٹیل میلٹرز مشکلات کا شکار ہیں۔ ایسوسی ایشن نے امید ظاہر کی کہ ان کی بجٹ تجاویز سے اربوں کھربوں روپے کا ٹیکس اکٹھاہو گا اور سٹیل سیکٹر کو دستاویزی شکل اختیار کرنے میں کامیابی ہوگی جس سے سٹیل کی صنعت ترقی کرے گی۔
بجٹ تجاویز پر حکومتی تعاون درکار، کھربوں کا ٹیکس اکٹھا ہوگا:سٹیل میلٹرز ایسوسی ایشن
May 16, 2024