لاہور(خبرنگار)لاہور ہائی کورٹ بار کے ڈیموکریٹک لان مین بھگت سنگھ میموریل فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام بھگت سنگھ کے قریبی ساتھی سکھ دیو تھا پر کی117 ویں سالگرہ کے موقع پر کیک کاٹنے کی تقریب منعقد کی گئی جس میں چیئر مین بھگت سنگھ میموریل فاؤنڈیشن پاکستان امتیاز رشید قریشی نے تقریب کی صدارت کی ۔ غلام اللہ جوئیہ‘ راجہ ذوالقرنین ، نسرین خٹک، رانا غلام سرور ، چودھری زبیر ، سید سبطین ، شہباز رشید ، افضل چودھری ، شمشاد قادری ، ہارون راجپوت ، جنید پراچہ ، شاہد نصیر و دیگر شریک ہوئے۔
بھگت سنگھ کے قریبی ساتھی سکھ دیو تھا پر کی117 ویں سالگرہ پر کیک کاٹنے کی تقریب
May 16, 2024