چپس لے کر کیوں نہیں آئے؟  بیوی کا شوہر سے طلاق کا مطالبہ

May 16, 2024

آگرہ (نیٹ نیوز) چپس کھانے کی شوقین بیوی نے چپس نہ لا کر دینے پر شوہر سے طلاق کا مطالبہ کردیا۔ یہ واقعہ ریاست اُتر پردیش کے شہر آگرہ میں پیش آیا جہاں شوہر اپنی بیوی کا پسندیدہ چپس کا پیکٹ لانا بھول گیا۔ وہ روزانہ اپنے شوہر سے 5 روپے والا چپس کا پیکٹ منگوا کر کھاتی تھی۔

مزیدخبریں