16 سال سے کچھ کھایا پیا نہیں، ایتھوپین خاتون کے دعوے نے ڈاکٹرز کو مشکل میں ڈال دیا

May 16, 2024

لندن (نیٹ نیوز) ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والی ملوورک ایمبو نامی خاتون نے اپنے ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے 16 سال سے کچھ نہیں کھایا نہ پیا۔ ملوورک کے مطابق انہوں نے اپنی زندگی میں آخری مرتبہ 10 سال کی عمر میں دال کھائی تھی۔

مزیدخبریں