ہائی بلڈپریشر کا عالمی دن 17، انٹرنیشنل میوزیم ڈے 18 مئی کو منایا جائے گا

مکوآنہ (این این آئی) بلند فشار خون (ہائی بلڈ پریشر) کے  مرض سے آگاہی کا عالمی دن 17مئی  کو میوزیم ڈے‘‘ 18 مئی کو منایا جائے گا۔ اس دن کے منانے کا مقصد ہائی بلڈ پریشر کی وجوہات، علامات، علاج و پرہیز اور اس کے تدارک سے متعلق عوامی شعور اجاگر کرنا ہے۔

ای پیپر دی نیشن