مکوآنہ (این این آئی) بلند فشار خون (ہائی بلڈ پریشر) کے مرض سے آگاہی کا عالمی دن 17مئی کو میوزیم ڈے‘‘ 18 مئی کو منایا جائے گا۔ اس دن کے منانے کا مقصد ہائی بلڈ پریشر کی وجوہات، علامات، علاج و پرہیز اور اس کے تدارک سے متعلق عوامی شعور اجاگر کرنا ہے۔
ہائی بلڈپریشر کا عالمی دن 17، انٹرنیشنل میوزیم ڈے 18 مئی کو منایا جائے گا
May 16, 2024