چنیوٹ : 13 سالہ بچی پاؤں پھسلنے  سے نہر میں ڈوب گئی 

May 16, 2024

چنیوٹ (نمائندہ نوائے وقت) تیرہ سالہ بچی نہر میں ڈوب کر جاں بحق  ہو گئی۔  چنیوٹ قمر ٹائون کی 13سالہ علیمہ بی بی جھنگ برانچ نہر میں ڈوب گئی۔ نعش کی تلاش کے لیے ریسکیو ٹیموں نے سرچ آپریشن شرو ع کر دیا۔ بچی پاؤں پھسلنے سے نہر میں گری تھی۔ 

مزیدخبریں