اسلام آباد (وقائع نگار) این ڈی ایم اے/ این ای او سی کی جانب سے مئی اور جون کے مہینوں میں ہیٹ ویو کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ پیش گوئی کے مطابق سندھ کے اضلاع عمر کوٹ، تھرپارکر، ٹندوآلہ یار، مٹیار ی اور سانگھر جبکہ بنجاب میں بہاولپور اور رحیم یار خان کے اضلاع میں ہیٹ ویو کا خطرہ ہے۔
این ڈی ایم اے کی مئی اور جون میں ہیٹ ویو کی پیش گوئی
May 16, 2024