لاہور ہائیکورٹ، گندم سکینڈل پر جوڈیشل انکوائری کی درخواست، پنجاب حکومت کو جواب داخل کرانے کیلئے 20 مئی تک مہلت 

May 16, 2024

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ نے گندم سکینڈل کی جوڈیشل انکوائری کے لئے دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے پنجاب حکومت کو جواب داخل کرانے کے لئے 20مئی تک کی مہلت دے دی۔ جسٹس شاہد کریم نے  موقف اپنایا گیا کہ نگران حکومت نے وافر گندم ہونے کے باوجود اسے درآمد کیا، تاہم استدعا کی گئی گندم درآمد کرانے کی جوڈیشل انکوائری کرائی جائے۔

مزیدخبریں