لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف دائر درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض دور کرنے، دائری نمبر لگانے کی ہدایت کر دی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے درخواست پر سماعت کی۔
لاہور ہائیکورٹ، چیف الیکشن کمشنر کے خلاف درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض دور، دائری نمبر لگانے کی ہدایت
May 16, 2024