لاہور (نوائے وقت رپورٹ) ہائیکورٹ نے ن لیگ کے ایم پی اے رانا ارشد کی جیت کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا ہے۔ جسٹس شاہد کریم نے محمد عاطف کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے اپیل منظور کر لی۔
ہائیکورٹ سے لیگی ایم پی اے رانا ارشد کی کامیابی کا نوٹیفکیشن کالعدم
May 16, 2024