وزیراعلیٰ کی رہائش گاہ کی سکیورٹی  آئی جی نے 14 کروڑ 91 لاکھ مانگ لئے 

لاہور (نامہ نگار) وزیراعلیٰ پنجاب کی رہائش گاہ جاتی امراء کی سکیورٹی کو بہتر کرنے کے لئے جدید آلات خریدنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی جی پنجاب نے سکیورٹی آلات کی تنصیب کے لئے پنجاب حکومت سے14کروڑ  91لاکھ کے فنڈز مانگ لئے ہیں۔  

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...