بجلی صارفین پر 310 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری

حکومت نے بجلی صارفین پر 310 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی۔ بجلی کے بنیادی ٹیرف میں پانچ روپے فی یونٹ تک اضافے کا امکان ہے۔آئندہ مالی سال کے لئے پاور پرچیز پرائس کے تعین کی درخواست سی پی پی اے نے دائر کی۔ نیپرا کی جانب سے سی پی پی اے کی درخواست پر 23 مئی کو سماعت کی جائے گی۔سی پی پی اے نے پاور پرچیز پرائس کے سات منظر نامے پیش کئے۔ منظوری کے بعد پاور پرچیز پرائس کا بوجھ 3.58 ٹریلین روپےتک پہنچ جائےگا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...