یو اے ای کا ماحولیاتی ہیروز کو 10سالہ بلیو ویزا دینے کا اعلان

May 16, 2024 | 14:13

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے ماحولیاتی ہیروز کو 10 سالہ بلیو رہائشی ویزا دینے کا اعلان کردیا۔

گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق امارات کی کابینہ نے منظوری دے دی، بلیو ویزا ان افراد کو دیا جائے گا جنہوں نے ماحولیاتی تحفظ میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔

مزیدخبریں