ریفارمڈ جی ایس ٹی انسانی حقوق، جمہوریت کی خلاف ورزی ہے: اکانومی واچ

لاہور (ثنا نیوز) پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ اصلاحاتی جنرل سیلز ٹیکس بنیادی انسانی حقوق، جمہوریت اور انصاف کے قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے، حکومت عوام کی کمر توڑنے کے بجائے اپنے اخراجات، کابینہ کا حجم، سمگلنگ، کرپشن اور غیرمنافع بخش اداروں کا نقصان کم کرے، اربوں روپے کے قرضے واپس لئے جائیں۔

ای پیپر دی نیشن