امریکہ نے2014ءتک افغانستان سے فوج نکالنے کا منصوبہ تیار کر لیا : امریکی اخبار

Nov 16, 2010

سفیر یاؤ جنگ
نیویارک (چوہدری افتخار) ان حالات میں جبکہ افغانستان میں صورتحال بگڑتی جا رہی ہے، اوباما انتظامیہ نے افغانستان میں 2014ءتک لڑائی مکمل طور پر بند کرنے اور فوجیں نکالنے کا ایک تفصیلی منصوبہ تیار کیا ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق منصوبے کو اس ہفتے لزبن میں ہونیوالی نیٹو سربراہ اجلاس میں پیش کیا جائیگا۔
مزیدخبریں