2015ءکے انخلاءکے باوجود ہمارے فوجی افغانستان مےں رہےں گے : سربراہ برطانوی فوج

لندن (آن لائن) برطانوی فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ2015ءتک افغانستان سے لڑاکا فوجےوں کے انخلاءکے بعد بھی برطانوی فوجی افغانستان مےں تعےنات رہےں گے۔

ای پیپر دی نیشن