چیف جسٹس نے کل نیشنل جوڈیشل کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) نیشنل جوڈیشل کمیٹی کا اجلاس کل 17نومبر کو طلب کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری اجلاس کی صدارت کرینگے۔

ای پیپر دی نیشن