کامرس کی مختصر خبریں

لاہور (کامرس رپورٹر) سمیڈا کے زیراہتمام 2 روزہ ریجنل بزنس کانفرنس کا افتتاح٭کواپریٹو ہائسونگ سوسائٹیز کا ریکارڈ کمپیوٹرائز کرنے کا کام جاری٭ایک ہفتے میں زرمبادلہ ذخائر میں 25.5 کروڑ ڈالر کی کمی٭گھوٹکی میں 4 کنو¶ں کی ڈرلنگ، 35 ملین سٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس دریافت: وزارت پٹرولیم ٭اسلامی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو انسداد پولیو کیلئے 227 ملین ڈالر دینے کا اعلان ٭ 4 ماہ میں 36 کروڑ 52 لاکھ ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی ٭انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاﺅنٹس میں اے فا¶نڈیشن اور انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...