اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم نواز شریف کی صا حبزادی مریم نوازشریف نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بیان پردرعمل دیتے ہو ئے کہاہے کہ اگر پی ٹی وی کی سرکاری عمارت پر پی ٹی آئی کے ورکروں نے حملہ نہیں کیاتھاتو عمران خان پی ٹی وی کی عمارت میں داخل ہونےوالے لوگوں کو واپس کیوں بلاتے رہے اور اعلانات کرتے رہے ۔
مریم نواز