شیخوپورہ: ناقص گھی کے استعمال سے میاں بیوی جاں بحق، 2 بچے بے ہوش

شیخوپورہ (نامہ نگار خصوصی) جنڈیالہ روڈ پھاٹک کے قریب آبادی میں ناقص گھی استعمال کرنے پر میاں بیوی جاں بحق جبکہ انکے دو بچے بے ہوش ہو گئے۔ بتایا گیا ہے مزمل حسین اسکی بیوی نازیہ بی بی، بیٹی فاطمہ بی بی اور بیٹا مدثر فوڈ پوائزنگ کا شکار ہوکر ہسپتال پہنچ گئے جہاں رات گئے مزمل حسین اور اسکی اہلیہ نازیہ بی بی انتقال کر گئے جبکہ دونوں بچوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے جنہیں لاہور میوہسپتال ریفر کر دیا گیا ہے۔
شیخوپورہ/ گھی

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...