پی پی ملتان کے صدر خورشید احمد خان کا انتقال

Nov 16, 2014

ملتان (نوائے وقت رپورٹ) سابق ایم پی اے اور پی پی ملتان کے صدر خورشید احمد خان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق خورشید احمد خان کی نمازجنازہ آج بروز اتوار دوپہر دو بجے جی پی او گرائونڈ میں ادا کی جائیگی۔

مزیدخبریں