دوستی بس 5 سکھوں کو امرتسر سے لیکر ننکانہ پہنچ گئی

Nov 16, 2014

ننکانہ صاحب (آن لائن) بھارتی دوستی بس انتہائی سخت سکیورٹی حصار میں پانچ بھارتی سکھوں ہربنس سنگھ وغیرہ کو امرتسر سے لیکر ننکانہ صاحب پہنچی او رننکانہ سے جسونت سنگھ نامی سکھ کو لیکر بھارت روانہ ہوگئی۔

مزیدخبریں