گوجرانوالہ: تحریک انصاف کی ریلی میں اسلحہ کی نمائش پر گرفتار 6 کارکن ضمانت پر رہا

 گوجرانوالہ (نمائندہ خصو صی) جوڈیشل مجسٹریٹ نے تحریک انصاف کی ریلی میں اسلحہ کی نمائش کے الزام میں گرفتار 6 ملزمان کو رہا کر نے کا حکم دیدیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے ریلی میں اسلحہ کی نمائش کے مقدمہ میں ملوث 6 ملزمان یاسر، امتیاز، عمران، افضل اور شاہد وغیرہ کی نقص امن کے مقدمہ میں ضمانتیں منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دیدیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...