کوئٹہ (آئی این پی) بلوچستان کے علاقے نصیرآباد میں نامعلوم تخریب کاروں نے بجلی ٹاور کو دھماکہ خیز مواد سے اڑانے کی کوشش کی تاہم ٹاور کو جزوی نقصان پہنچا۔
نصیرآباد: بجلی ٹاور کو دھماکہ خیز مواد سے اڑانے کی کوشش
Nov 16, 2014