3وفاقی عدالتوں میںججوں کی خالی آسامیاں پُر نہ ہو سکیں

کراچی(نوائے وقت نیوز)وفاقی ڈرگ کورٹ ،کمرشل کورٹ اور فارن ایکسچینج ، ایپلیٹ کورٹ میں ججز کا تقرر نہیں کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق 3وفاقی عدالتوں کے ججوں کی خالی آسامیاں تا حال پر نہیں کی جا سکیں۔ ججز کا تقرر نا ہونے پر عدالتیں غیر فعال ہو گئیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...