لال مسجد آپریشن کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر فیصلہ تیسری بار موخر، کل سنایا جائیگا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) لال مسجد آپریشن پر ایف آئی آر درج کرنے کی درخواست پر فیصلہ تیسری بار موخر کر دیا گیا۔ ایڈیشنل سیشن جج سکندر خان پیر کو فیصلہ سنائیں گے۔ بحث مکمل ہونے کے بعد 29اکتوبر کو فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...