اسلام آباد (آئی این پی) جے یو آئی کے سر براہ مو لا نا فضل الرحمن نے پارٹی کی مجلس شوریٰ کا پہلا اجلاس 24 نومبر کو اسلام آباد میں طلب کرلیا ہے۔ مرکزی سیکرٹری اطلاعات حافظ حسین احمد نے بتایا کہ اجلاس 25 نومبر کو بھی جاری رہیگا۔
مولانا فضل الرحمن نے پارٹی کی مجلس شوریٰ کا اجلاس 24 نومبر کو طلب کرلیا
Nov 16, 2014