اسلام آباد(نامہ نگار) پراسیکیوٹر جنرل نیب کے کے آغا کی مدت ملازمت 21 نومبر کو ختم ہوجائیگی۔ ذرائع کے مطابق پراسیکیو ٹر جنرل کے عہدے کیلئے تقرری تین سال کیلئے کی جاتی ہے اور یہ عہدہ قابل توسیع نہیں ہے۔
پراسیکیوٹر جنرل نیب کے کے آغا کی مدت ملازمت 21 نومبر کو ختم ہوجائیگی
Nov 16, 2014