پاکستان اور سری لنکا اے ویمنز کے مابین پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

Nov 16, 2015

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا اے ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز آج سے کولمبو میں ہو گا۔ 14رکنی پاکستانی اے ٹیم ناہیدہ خان کی زیر قیادت میزبان ٹیم کے خلاف سیریز کھیلنے کیلئے پہلے ہی سری لنکا پہنچ چکی ہے۔

مزیدخبریں