فرانسیسی شہریوں کے پاس ہتھیار ہوتے تو دہشت گرد اتنا نقصان نہ کرپاتے: ڈونلڈ ٹرمپ

Nov 16, 2015

ٹیکساس (نوائے وقت رپورٹ) امریکی صدارتی امیدوار بننے کے ری پبلکن خواہشمند ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ فرانسیسی شہریوں کے پاس ہتھیار ہوتے تو دہشت گرد اتنا نقصان نہ کرپاتے۔ شہریوں کے پاس ہتھیار نہیں، اس لئے وہ دہشت گردوں کی گولیوں کا نشانہ بنے۔ 

مزیدخبریں