اسلام آباد: عالمی بین المذاہب کانفرنس کیلئے این او سی جاری‘ رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل شرکت کریں گے

Nov 16, 2015

اسلام آباد (این این آئی) حکومت نے اسلام آباد میں ہونے والی ”عالمی بین المذاہب کانفرنس“ کیلئے این اوسی جاری کردیا، جبکہ غیرملکی مہمانوں کیلئے ویزوں کا عمل شروع ہوگیا۔ کانفرنس میں 25ممالک کے 40 سے زائد مندوبین جبکہ رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹر ی جنرل ڈاکٹر عبداللہ عبد المحسن الترکی شرکت وخطاب کریں گے۔
کانفرنس کے انتظامات تیزی سے جاری ہیں۔
عالمی بین المذاہب کانفرنس

مزیدخبریں