ہلمند میں غیر ملکی فوجیوں کے قافلے پر خودکش حملہ‘ ایک راہگیر ہلاک‘ 12 زخمی

کابل (رائٹرز) افغان صوبے ہلمند کے شہر لشکر گاہ میں غیر ملکی فوجیوں کے قافلے پر خودکش حملے میں ایک راہگیر ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے۔ سکیورٹی فورسز اس علاقے میں طالبان سے لڑائی میں شریک ہیں۔ نیٹو ترجمان نے حملے کی تصدیق نہیں کی۔ گورنر ہلمند نے بتایا خودکش بمبار نے اپنی بارودی گاڑی 3 گاڑیوں کے درمیان اڑا دی‘ ایک کو نقصان پہنچا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...