ایرانی سرحدی حکام نے 161 پاکستانی گرفتار کرکے پاکستان کے حوالے کر دیئے

Nov 16, 2015

چاغی (آئی این پی) ایرانی سرحدی حکام نے بغیر دستاویزات کے 161 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا۔ یہ افراد مختلف ایجنٹوں کے ذریعے ایران کے مختلف شہروں میں داخل ہوئے تھے۔اور یورپ جانا چاہتے تھے۔ لیویز نے انہیں تھانے میں بند کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔

مزیدخبریں