کراچی (نوائے وقت رپورٹ) جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن کیخلاف دوسرا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقدمہ بغیر اجازت ریلی نکالنے اور سڑک بلاک کرنے پر درج کیا گیا۔ تھانہ جمشید کوارٹرز میں سرکار کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ یونس پارانی، زاہد انصاری، راشد قریشی سمیت 15 سے ائد افراد مقدمے میں نامزد ہیں۔ چند روز قبل بھی لاﺅڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج ہوا تھا۔
حافظ نعیم مقدمہ