لاہور(خصوصی نامہ نگار)”ورلڈ پاسبان ختم نبوت“کے زیر اہتمام تمام مکاتب فکر کی 15بڑی مذہبی جماعتوں کا مشترکہ اجلاس مشائخ سیکرٹری ایٹ لاہور میں الحاج پیرولی اللہ شاہ بخاری صدر علما ومشائخ کی صدارت میں منعقد ہوا۔ جس میں لاہور بادشاہی مسجد تبرکات گیلری سے محکمہ اوقاف کی زیر تحویل چورائے گئے نعلین پاک کی بازیابی اور انکے چوروں کی فوری گرفتاری کیلئے مشترکہ تحریک چلانے کا اعلان اور 15مذہبی جماعتوں پر مشتمل ”تحریک بازیابی نعلین پاک “ کے قیام عمل میں لایا گیااور کل مسالک ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے سربراہ علامہ محمد ممتاز اعوان کو تحریک کاکنویئنر جبکہ جمعیت اہلسنّت کے قاری حنیف حقانی مل جعفریہ کے علامہ وقارالحسنین نقوی جماعت اسلامی کے علامہ حافظ شعیب الرحمن جمعیت مشائخ کے پیر ایس اے جعفری کو ڈپٹی کنویئنرز مقرر کیا گیا۔
15جماعتوں پر مشتمل ”تحریک بازیابی نعلین پاک “کاقیام
Nov 16, 2015